خوشامد
From IQBAL
Revision as of 09:40, 25 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with "ار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکن ارباب نظر سے نہيں پوشيدہ کوئي راز کر تو بھي حکومت کے وزيروں کي خوشام...")
ار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکن ارباب نظر سے نہيں پوشيدہ کوئي راز
کر تو بھي حکومت کے وزيروں کي خوشامد دستور نيا ، اور نئے دور کا آغاز
معلوم نہيں ، ہے يہ خوشامد کہ حقيقت کہہ دے کوئي الو کو اگر 'رات کا شہباز