Actions

Difference between revisions of "خواجگی"

From IQBAL

(Created page with " دور حاضر ہے حقيقت ميں وہي عہد قديم اہل سجادہ ہيں يا اہل سياست ہيں امام اس ميں پيري کي کرامت ہے نہ...")
 
Line 1: Line 1:
 
+
"<div dir="rtl">
 
دور حاضر ہے حقيقت ميں وہي عہد قديم
 
دور حاضر ہے حقيقت ميں وہي عہد قديم
  
Line 11: Line 11:
  
 
پختہ ہو جاتے ہيں جب خوئے غلامي ميں غلام
 
پختہ ہو جاتے ہيں جب خوئے غلامي ميں غلام
 +
</div >

Revision as of 23:14, 25 May 2018

"

دور حاضر ہے حقيقت ميں وہي عہد قديم

اہل سجادہ ہيں يا اہل سياست ہيں امام

اس ميں پيري کي کرامت ہے نہ ميري کا ہے زور

سينکڑوں صديوں سے خوگر ہيں غلامي کے عوام

خواجگي ميں کوئي مشکل نہيں رہتي باقي

پختہ ہو جاتے ہيں جب خوئے غلامي ميں غلام