حکومت
From IQBAL
Revision as of 18:35, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " ہے مريدوں کو تو حق بات گوارا ليکن شيخ و ملا کو بري لگتي ہے درويش کي بات قوم کے ہاتھ سے جاتا ہے متا...")
ہے مريدوں کو تو حق بات گوارا ليکن شيخ و ملا کو بري لگتي ہے درويش کي بات
قوم کے ہاتھ سے جاتا ہے متاع کردار بحث ميں آتا ہے جب فلسفہ ذات و صفات
گرچہ اس دير کہن کا ہے يہ دستور قديم کہ نہيں مے کدہ و ساقي و مينا کو ثبات
قسمت بادہ مگر حق ہے اسي ملت کا انگبيں جس کے جوانوں کو ہے تلخاب حيات