Actions

Difference between revisions of "جو عالم ايجاد ميں ہے صاحب ايجاد"

From IQBAL

(Created page with " جو عالم ايجاد ميں ہے صاحب ايجاد ہر دور ميں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ تقليد سے ناکارہ نہ کر اپني خو...")
 
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem)
(Tag: Rollback)
 
(3 intermediate revisions by 2 users not shown)
Line 1: Line 1:
 +
"<div dir="rtl">
 +
 +
'''جو عالم ايجاد ميں ہے صاحب ايجاد'''
  
 
جو عالم ايجاد ميں ہے صاحب ايجاد
 
جو عالم ايجاد ميں ہے صاحب ايجاد
Line 15: Line 18:
  
 
مشرق ميں ہے تقليد فرنگي کا بہانہ
 
مشرق ميں ہے تقليد فرنگي کا بہانہ
 +
</div >

Latest revision as of 01:05, 20 July 2018

"

جو عالم ايجاد ميں ہے صاحب ايجاد

جو عالم ايجاد ميں ہے صاحب ايجاد

ہر دور ميں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ

تقليد سے ناکارہ نہ کر اپني خودي کو

کر اس کي حفاظت کہ يہ گوہر ہے يگانہ

اس قوم کو تجديد کا پيغام مبارک

ہے جس کے تصور ميں فقط بزم شبانہ

ليکن مجھے ڈر ہے کہ يہ آوازہ تجديد

مشرق ميں ہے تقليد فرنگي کا بہانہ