Actions

Difference between revisions of "جان و تن"

From IQBAL

(Created page with " عقل مدت سے ہے اس پيچاک ميں الجھی ہوئی روح کس جوہر سے، خاک تيرہ کس جوہر سے ہے ميری مشکل، مستی و شور...")
 
Line 1: Line 1:
  
عقل مدت سے ہے اس پيچاک ميں الجھی ہوئی
 
عقل مدت سے ہے اس پيچاک ميں الجھی ہوئی
 +
 
روح کس جوہر سے، خاک تيرہ کس جوہر سے ہے
 
روح کس جوہر سے، خاک تيرہ کس جوہر سے ہے
 +
 
ميری مشکل، مستی و شور و سرور و درد و داغ
 
ميری مشکل، مستی و شور و سرور و درد و داغ
 +
 
تيری مشکل، مے سے ہے ساغر کہ مے ساغر سے ہے
 
تيری مشکل، مے سے ہے ساغر کہ مے ساغر سے ہے
  
ارتباط حرف و معنی، اختلاط جان و تن
 
ارتباط حرف و معنی، اختلاط جان و تن
 +
 
جس طرح اخگر قبا پوش اپنی خاکستر سے ہے
 
جس طرح اخگر قبا پوش اپنی خاکستر سے ہے

Revision as of 14:53, 25 May 2018