Actions

تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ

From IQBAL

Revision as of 19:27, 25 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ!== تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ! <br> دفع مرض کے واسطے پل پیش...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ!

تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ!
دفع مرض کے واسطے پل پیش کیجیے

تھے وہ بھی دن کہ خدمت استاد کے عوض
دل چاہتا تھا ہدیہء دل پیش کیجیے

بدلا زمانہ ایسا کہ لڑکا پس از سبق
!"کہتا ہے ماسٹر سے کہ "بل پیش کیجیے