Difference between revisions of "تربيت"
From IQBAL
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
|||
(4 intermediate revisions by 3 users not shown) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''تربيت''' | ||
زندگي کچھ اور شے ہے ، علم ہے کچھ اور شے | زندگي کچھ اور شے ہے ، علم ہے کچھ اور شے | ||
Line 14: | Line 16: | ||
شيخ مکتب کے طريقوں سے کشاد دل کہاں | شيخ مکتب کے طريقوں سے کشاد دل کہاں | ||
− | + | کس طرح کبريت سے روشن ہو بجلي کا چراغ | |
+ | </div> |
Latest revision as of 01:06, 20 July 2018
تربيت
زندگي کچھ اور شے ہے ، علم ہے کچھ اور شے
زندگي سوز جگر ہے ، علم ہے سوز دماغ
علم ميں دولت بھي ہے ، قدرت بھي ہے ، لذت بھي ہے
ايک مشکل ہے کہ ہاتھ آتا نہيں اپنا سراغ
اہل دانش عام ہيں ، کم ياب ہيں اہل نظر
کيا تعجب ہے کہ خالي رہ گيا تيرا اياغ
شيخ مکتب کے طريقوں سے کشاد دل کہاں
کس طرح کبريت سے روشن ہو بجلي کا چراغ