Difference between revisions of "تربيت"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " زندگي کچھ اور شے ہے ، علم ہے کچھ اور شے زندگي سوز جگر ہے ، علم ہے سوز دماغ علم ميں دولت بھي ہے ، قدر...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
(5 intermediate revisions by 3 users not shown) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''تربيت''' | ||
زندگي کچھ اور شے ہے ، علم ہے کچھ اور شے | زندگي کچھ اور شے ہے ، علم ہے کچھ اور شے | ||
+ | |||
زندگي سوز جگر ہے ، علم ہے سوز دماغ | زندگي سوز جگر ہے ، علم ہے سوز دماغ | ||
+ | |||
علم ميں دولت بھي ہے ، قدرت بھي ہے ، لذت بھي ہے | علم ميں دولت بھي ہے ، قدرت بھي ہے ، لذت بھي ہے | ||
+ | |||
ايک مشکل ہے کہ ہاتھ آتا نہيں اپنا سراغ | ايک مشکل ہے کہ ہاتھ آتا نہيں اپنا سراغ | ||
+ | |||
اہل دانش عام ہيں ، کم ياب ہيں اہل نظر | اہل دانش عام ہيں ، کم ياب ہيں اہل نظر | ||
+ | |||
کيا تعجب ہے کہ خالي رہ گيا تيرا اياغ | کيا تعجب ہے کہ خالي رہ گيا تيرا اياغ | ||
+ | |||
شيخ مکتب کے طريقوں سے کشاد دل کہاں | شيخ مکتب کے طريقوں سے کشاد دل کہاں | ||
− | کس طرح کبريت سے روشن ہو بجلي کا چراغ | + | |
+ | کس طرح کبريت سے روشن ہو بجلي کا چراغ | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:06, 20 July 2018
تربيت
زندگي کچھ اور شے ہے ، علم ہے کچھ اور شے
زندگي سوز جگر ہے ، علم ہے سوز دماغ
علم ميں دولت بھي ہے ، قدرت بھي ہے ، لذت بھي ہے
ايک مشکل ہے کہ ہاتھ آتا نہيں اپنا سراغ
اہل دانش عام ہيں ، کم ياب ہيں اہل نظر
کيا تعجب ہے کہ خالي رہ گيا تيرا اياغ
شيخ مکتب کے طريقوں سے کشاد دل کہاں
کس طرح کبريت سے روشن ہو بجلي کا چراغ