Difference between revisions of "تربيت"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
<div dir="rtl"> | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''تربيت''' | ||
+ | |||
زندگي کچھ اور شے ہے ، علم ہے کچھ اور شے | زندگي کچھ اور شے ہے ، علم ہے کچھ اور شے | ||
Revision as of 01:23, 26 May 2018
تربيت
زندگي کچھ اور شے ہے ، علم ہے کچھ اور شے
زندگي سوز جگر ہے ، علم ہے سوز دماغ
علم ميں دولت بھي ہے ، قدرت بھي ہے ، لذت بھي ہے
ايک مشکل ہے کہ ہاتھ آتا نہيں اپنا سراغ
اہل دانش عام ہيں ، کم ياب ہيں اہل نظر
کيا تعجب ہے کہ خالي رہ گيا تيرا اياغ
شيخ مکتب کے طريقوں سے کشاد دل کہاں
کس طرح کبريت سے روشن ہو بجلي کا چراغ