Actions

بلشويک روس

From IQBAL

Revision as of 10:14, 25 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " روش قضائے الہي کي ہے عجيب و غريب خبر نہيں کہ ضمير جہاں ميں ہے کيا بات ہوئے ہيں کسر چليپا کے واسط...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)


روش قضائے الہي کي ہے عجيب و غريب

خبر نہيں کہ ضمير جہاں ميں ہے کيا بات

ہوئے ہيں کسر چليپا کے واسطے مامور

وہي کہ حفظ چليپا کو جانتے تھے نجات

يہ وحي دہريت روس پر ہوئي نازل

کہ توڑ ڈال کليسائيوں کے لات و منات