Actions

اہل مصر سے

From IQBAL

Revision as of 10:31, 25 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " خود ابوالہول نے يہ نکتہ سکھايا مجھ کو وہ ابوالہول کہ ہے صاحب اسرار قديم دفعتہً جس سے بدل جاتي ہے...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

خود ابوالہول نے يہ نکتہ سکھايا مجھ کو

وہ ابوالہول کہ ہے صاحب اسرار قديم

دفعتہً جس سے بدل جاتي ہے تقدير امم

ہے وہ قوت کہ حريف اس کي نہيں عقل حکيم

ہر زمانے ميں دگر گوں ہے طبيعت اس کي

کبھي شمشير محمد ہے ، کبھي چوب کليم