Actions

اہرام مصر

From IQBAL

Revision as of 20:30, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " س دشت جگر تاب کي خاموش فضا ميں فطرت نے فقط ريت کے ٹيلے کيے تعمير اہرام کي عظمت سے نگوں سار ہيں افل...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

س دشت جگر تاب کي خاموش فضا ميں فطرت نے فقط ريت کے ٹيلے کيے تعمير اہرام کي عظمت سے نگوں سار ہيں افلاک کس ہاتھ نے کھينچي ابدےت کي يہ تصوير

فطرت کي غلامي سے کر آزاد ہنر کو صياد ہيں مردان ہنر مند کہ نخچير