ايک سوال
From IQBAL
Revision as of 22:30, 25 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs)
"
کوئي پوچھے حکيم يورپ سے
ہند و يوناں ہيں جس کے حلقہ بگوش
کيا يہي ہے معاشرت کا کمال
مرد بے کار و زن تہي آغوش
"
کوئي پوچھے حکيم يورپ سے
ہند و يوناں ہيں جس کے حلقہ بگوش
کيا يہي ہے معاشرت کا کمال
مرد بے کار و زن تہي آغوش