Difference between revisions of "انتداب"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " کہاں فرشتہ تہذيب کي ضرورت ہے نہيں زمانہ حاضر کو اس ميں دشواري جہاں قمار نہيں ، زن تنک لباس نہيں...") |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | "<div dir="rtl"> | |
کہاں فرشتہ تہذيب کي ضرورت ہے | کہاں فرشتہ تہذيب کي ضرورت ہے | ||
Line 19: | Line 19: | ||
وہ سرزميں مدنيت سے ہے ابھي عاري | وہ سرزميں مدنيت سے ہے ابھي عاري | ||
+ | </div > |
Revision as of 23:21, 25 May 2018
"
کہاں فرشتہ تہذيب کي ضرورت ہے
نہيں زمانہ حاضر کو اس ميں دشواري
جہاں قمار نہيں ، زن تنک لباس نہيں
جہاں حرام بتاتے ہيں شغل مے خواري
بدن ميں گرچہ ہے اک روح ناشکيب و عميق
طريقہ اب و جد سے نہيں ہے بيزاري
جسور و زيرک و پردم ہے بچہ بدوي
نہيں ہے فيض مکاتب کا چشمہ جاري
نظروران فرنگي کا ہے يہي فتوي
وہ سرزميں مدنيت سے ہے ابھي عاري