Difference between revisions of "اميد"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | "<div dir="rtl"> | ||
+ | === 'اميد === | ||
+ | |||
+ | |||
+ | مقابلہ تو زمانے کا خوب کرتا ہوں | ||
+ | |||
+ | اگرچہ ميں نہ سپاہي ہوں نے امير جنود | ||
+ | |||
+ | مجھے خبر نہيں يہ شاعري ہے يا کچھ اور | ||
+ | |||
+ | عطا ہوا ہے مجھے ذکر و فکر و جذب و سرود | ||
+ | |||
+ | جبين بندہ حق ميں نمود ہے جس کي | ||
+ | |||
+ | اسي جلال سے لبريز ہے ضمير وجود | ||
+ | |||
+ | يہ کافري تو نہيں ، کافري سے کم بھي نہيں | ||
+ | |||
+ | کہ مرد حق ہو گرفتار حاضر و موجود | ||
+ | |||
+ | غميں نہ ہو کہ بہت دور ہيں ابھي باقي | ||
+ | |||
+ | نئے ستاروں سے خالي نہيں سپہر کبود | ||
+ | ------------------ | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:06, 20 July 2018
"
'اميد
مقابلہ تو زمانے کا خوب کرتا ہوں
اگرچہ ميں نہ سپاہي ہوں نے امير جنود
مجھے خبر نہيں يہ شاعري ہے يا کچھ اور
عطا ہوا ہے مجھے ذکر و فکر و جذب و سرود
جبين بندہ حق ميں نمود ہے جس کي
اسي جلال سے لبريز ہے ضمير وجود
يہ کافري تو نہيں ، کافري سے کم بھي نہيں
کہ مرد حق ہو گرفتار حاضر و موجود
غميں نہ ہو کہ بہت دور ہيں ابھي باقي
نئے ستاروں سے خالي نہيں سپہر کبود