Difference between revisions of "امرائے عرب سے"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " کرے يہ کافر ہندی بھی جرات گفتار اگر نہ ہو امرائے عرب کی بے ادبی! يہ نکتہ پہلے سکھايا گيا کس امت کو...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
کرے يہ کافر ہندی بھی جرات گفتار | کرے يہ کافر ہندی بھی جرات گفتار | ||
+ | |||
اگر نہ ہو امرائے عرب کی بے ادبی! | اگر نہ ہو امرائے عرب کی بے ادبی! | ||
يہ نکتہ پہلے سکھايا گيا کس امت کو؟ | يہ نکتہ پہلے سکھايا گيا کس امت کو؟ | ||
+ | |||
وصال مصطفوی ، افتراق بولہبی | وصال مصطفوی ، افتراق بولہبی | ||
نہيں وجود حدود و ثغور سے اس کا | نہيں وجود حدود و ثغور سے اس کا | ||
+ | |||
محمد عربی سے ہے عالم عربی | محمد عربی سے ہے عالم عربی | ||
--------------- | --------------- |
Revision as of 15:04, 25 May 2018
کرے يہ کافر ہندی بھی جرات گفتار
اگر نہ ہو امرائے عرب کی بے ادبی!
يہ نکتہ پہلے سکھايا گيا کس امت کو؟
وصال مصطفوی ، افتراق بولہبی
نہيں وجود حدود و ثغور سے اس کا
محمد عربی سے ہے عالم عربی