Actions

اقبال

From IQBAL

Revision as of 20:33, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " فردوس ميں رومی سے يہ کہتا تھا سنائی مشرق ميں ابھی تک ہے وہی کاسہ، وہی آش حلاج کی ليکن يہ روايت ہے...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

فردوس ميں رومی سے يہ کہتا تھا سنائی مشرق ميں ابھی تک ہے وہی کاسہ، وہی آش

حلاج کی ليکن يہ روايت ہے کہ آخر اک مرد قلندر نے کيا راز خودی فاش