اشاعت اسلام فرنگستان ميں
From IQBAL
Revision as of 17:53, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " ضمير اس مدنيت کا ديں سے ہے خالی فرنگيوں ميں اخوت کا ہے نسب پہ قيام بلند تر نہيں انگريز کی نگاہوں م...")
ضمير اس مدنيت کا ديں سے ہے خالی فرنگيوں ميں اخوت کا ہے نسب پہ قيام بلند تر نہيں انگريز کی نگاہوں ميں قبول دين مسيحی سے برہمن کا مقام
اگر قبول کرے، دين مصطفی ، انگريز سياہ روز مسلماں رہے گا پھر بھی غلام