Difference between revisions of "اسلام"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | <div dir="rtl"> | |
روح اسلام کی ہے نور خودی ، نار خودی | روح اسلام کی ہے نور خودی ، نار خودی | ||
Line 11: | Line 11: | ||
دوسرا نام اسی دين کا ہے 'فقر غيور | دوسرا نام اسی دين کا ہے 'فقر غيور | ||
+ | </div> |
Revision as of 21:02, 25 May 2018
روح اسلام کی ہے نور خودی ، نار خودی
زندگانی کے ليے نار خودی نور و حضور
يہی ہر چيز کی تقويم ، يہی اصل نمود
گرچہ اس روح کو فطرت نے رکھا ہے مستور
لفظ 'اسلام، سے يورپ کو اگر کد ہے تو خير
دوسرا نام اسی دين کا ہے 'فقر غيور