Actions

اسرار پيدا

From IQBAL

Revision as of 18:23, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " اس قوم کو شمشير کي حاجت نہيں رہتي ہو جس کے جوانوں کي خودي صورت فولاد ناچيز جہان مہ و پرويں ترے آگ...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

اس قوم کو شمشير کي حاجت نہيں رہتي ہو جس کے جوانوں کي خودي صورت فولاد

ناچيز جہان مہ و پرويں ترے آگے وہ عالم مجبور ہے ، تو عالم آزاد

موجوں کي تپش کيا ہے ، فقط ذوق طلب ہے پنہاں جو صدف ميں ہے ، وہ دولت ہے خدا داد شاہيں کبھي پرواز سے تھک کر نہيں گرتا پر دم ہے اگر تو تو نہيں خطرہ افتاد