Actions

Difference between revisions of "اساتذہ"

From IQBAL

(Created page with " مقصد ہو اگر تربيت لعل بدخشاں بے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشيد کا پر تو دنيا ہے روايات کے پھندوں ميں گر...")
 
Line 1: Line 1:
  
 
مقصد ہو اگر تربيت لعل بدخشاں
 
مقصد ہو اگر تربيت لعل بدخشاں
 +
 
بے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشيد کا پر تو
 
بے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشيد کا پر تو
 +
 
دنيا ہے روايات کے پھندوں ميں گرفتار
 
دنيا ہے روايات کے پھندوں ميں گرفتار
 +
 
کيا مدرسہ ، کيا مدرسے والوں کی تگ و دو
 
کيا مدرسہ ، کيا مدرسے والوں کی تگ و دو
 +
 
کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت
 
کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت
 +
 
وہ کہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہيں پيرو
 
وہ کہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہيں پيرو

Revision as of 15:36, 25 May 2018

مقصد ہو اگر تربيت لعل بدخشاں

بے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشيد کا پر تو

دنيا ہے روايات کے پھندوں ميں گرفتار

کيا مدرسہ ، کيا مدرسے والوں کی تگ و دو

کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت

وہ کہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہيں پيرو