Actions

ادبيات

From IQBAL

Revision as of 20:03, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " عشق اب پيروی عقل خدا داد کرے آبرو کوچہ جاناں ميں نہ برباد کرے کہنہ پيکر ميں نئی روح کو آباد کرے ي...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

عشق اب پيروی عقل خدا داد کرے آبرو کوچہ جاناں ميں نہ برباد کرے

کہنہ پيکر ميں نئی روح کو آباد کرے يا کہن روح کو تقليد سے آزاد کرے