Actions

آگاہي

From IQBAL

Revision as of 18:16, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس نہيں ہے اپني خودي کے مقام سے آگاہ خودي کو جس نے فلک سے بلند تر...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس نہيں ہے اپني خودي کے مقام سے آگاہ

خودي کو جس نے فلک سے بلند تر ديکھا وہي ہے مملکت صبح و شام سے آگاہ

وہي نگاہ کے ناخوب و خوب سے محرم وہي ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ