Actions

Difference between revisions of "آدم"

From IQBAL

(Created page with " طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدم خدا کا راز ہے، قادر نہيں ہے جس پہ سخن زمانہ صبح ازل سے رہا ہے محو...")
 
Line 1: Line 1:
  
 
طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدم
 
طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدم
 +
 
خدا کا راز ہے، قادر نہيں ہے جس پہ سخن
 
خدا کا راز ہے، قادر نہيں ہے جس پہ سخن
  
 
زمانہ صبح ازل سے رہا ہے محو سفر
 
زمانہ صبح ازل سے رہا ہے محو سفر
 +
 
مگر يہ اس کی تگ و دو سے ہو سکا نہ کہن
 
مگر يہ اس کی تگ و دو سے ہو سکا نہ کہن
  
 
اگر نہ ہو تجھے الجھن تو کھول کر کہہ دوں،
 
اگر نہ ہو تجھے الجھن تو کھول کر کہہ دوں،
 +
 
'وجود حضرت انساں نہ روح ہے نہ بدن
 
'وجود حضرت انساں نہ روح ہے نہ بدن

Revision as of 14:55, 25 May 2018

طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدم

خدا کا راز ہے، قادر نہيں ہے جس پہ سخن

زمانہ صبح ازل سے رہا ہے محو سفر

مگر يہ اس کی تگ و دو سے ہو سکا نہ کہن

اگر نہ ہو تجھے الجھن تو کھول کر کہہ دوں،

'وجود حضرت انساں نہ روح ہے نہ بدن