مشرق و مغرب
From IQBAL
Revision as of 13:36, 25 May 2018 by 198.178.123.50 (talk) (Created page with " يہاں مرض کا سبب ہے غلامی و تقليد وہاں مرض کا سبب ہے نظام جمہوری نہ مشرق اس سے بری ہے ، نہ مغرب اس...")
يہاں مرض کا سبب ہے غلامی و تقليد
وہاں مرض کا سبب ہے نظام جمہوری
نہ مشرق اس سے بری ہے ، نہ مغرب اس سے بری
جہاں ميں عام ہے قلب و نظر کی رنجوری