جمہوريت
From IQBAL
Revision as of 10:42, 25 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " اس راز کو اک مرد فرنگي نے کيا فاش ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہيں کرتے جمہوريت اک طرز حکومت ہے کہ ج...")
اس راز کو اک مرد فرنگي نے کيا فاش
ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہيں کرتے
جمہوريت اک طرز حکومت ہے کہ جس ميں
بندوں کو گنا کرتے ہيں ، تولا نہيں کرتے