شعر...
From IQBAL
Revision as of 21:10, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " ميں شعر کے اسرار سے محرم نہيں ليکن يہ نکتہ ہے ، تاريخ امم جس کي ہے تفصيل وہ شعر کہ پيغام حيات ابد...")
ميں شعر کے اسرار سے محرم نہيں ليکن
يہ نکتہ ہے ، تاريخ امم جس کي ہے تفصيل
وہ شعر کہ پيغام حيات ابدي ہے يا نغمہ جبريل ہے يا بانگ سرافيل