طالب علم
From IQBAL
Revision as of 18:52, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے کہ تيرے بحر کی موجوں ميں اضطراب نہيں تجھے کتاب سے ممکن نہيں فراغ...")
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے کہ تيرے بحر کی موجوں ميں اضطراب نہيں تجھے کتاب سے ممکن نہيں فراغ کہ تو کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہيں