خوب و زشت
From IQBAL
Revision as of 18:44, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " ستارگان فضاہائے نيلگوں کي طرح تخيلات بھي ہيں تابع طلوع و غروب جہاں خودي کا بھي ہے صاحب فراز و نش...")
ستارگان فضاہائے نيلگوں کي طرح تخيلات بھي ہيں تابع طلوع و غروب
جہاں خودي کا بھي ہے صاحب فراز و نشيب يہاں بھي معرکہ آرا ہے خوب سے ناخوب
نمود جس کي فراز خودي سے ہو ، وہ جميل جو ہو نشيب ميں پيدا ، قبيح و نامحبوب