اقوام مشرق
From IQBAL
Revision as of 18:14, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " نظر آتے نہيں بے پردہ حقائق ان کو آنکھ جن کي ہوئي محکومي و تقليد سے کور زندہ کر سکتي ہے ايران و عرب...")
نظر آتے نہيں بے پردہ حقائق ان کو آنکھ جن کي ہوئي محکومي و تقليد سے کور
زندہ کر سکتي ہے ايران و عرب کو کيونکر يہ فرنگي مدنےت کہ جو ہے خود لب گور