Mahir-e-Nafsiyat Se
From IQBAL
Revision as of 09:18, 4 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''ماہر نفسیات سے''' جرات ہے تو افکار کی دنیا سے گزر جا ہیں بحر خودی میں ابھی پوشیدہ جزیرے کھ...")
ماہر نفسیات سے
جرات ہے تو افکار کی دنیا سے گزر جا ہیں بحر خودی میں ابھی پوشیدہ جزیرے
کھلتے نہیں اس قلزم خاموش کے اسرار جب تک تو اسے ضرب کلیمی سے نہ چیرے