Sheikh-E-Maqtab Se
From IQBAL
Revision as of 09:16, 4 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<center> '''شیخ مکتب سے ''' شیخ مکتب ہے اک عمارت گر جس کی صنعت ہے روح انسانی نکتہء دلپذیر تیرے لیے کہہ...")
شیخ مکتب سے
شیخ مکتب ہے اک عمارت گر
جس کی صنعت ہے روح انسانی
نکتہء دلپذیر تیرے لیے
کہہ گیا ہے حکیم قاآنی
پیش خورشید بر مکش دیوار
خواہی ار صحن خانہ نورانی