يورپ اور يہود
From IQBAL
Revision as of 10:05, 25 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " يہ عيش فراواں ، يہ حکومت ، يہ تجارت دل سينہ بے نور ميں محروم تسلي تاريک ہے افرنگ مشينوں کے دھو...")
يہ عيش فراواں ، يہ حکومت ، يہ تجارت
دل سينہ بے نور ميں محروم تسلي
تاريک ہے افرنگ مشينوں کے دھويں سے
يہ وادي ايمن نہيں شايان تجلي
ہے نزع کي حالت ميں يہ تہذيب جواں مرگ
شايد ہوں کليسا کے يہودي متولي