Zulaam-e-Behar Mein Kho Kar Sanbhal Ja
From IQBAL
Revision as of 13:27, 31 May 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا''' ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا، پیچ کھا کھا کر بدل جا ن...")
ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا
ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا، پیچ کھا کھا کر بدل جا
نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا!