Difference between revisions of "نماز"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " بدل کے بھيس پھر آتے ہيں ہر زمانے ميں اگرچہ پير ہيں آدم، جواں ہيں لات و منات يہ ايک سجدہ جسے تو گرا...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
بدل کے بھيس پھر آتے ہيں ہر زمانے ميں | بدل کے بھيس پھر آتے ہيں ہر زمانے ميں | ||
+ | |||
اگرچہ پير ہيں آدم، جواں ہيں لات و منات | اگرچہ پير ہيں آدم، جواں ہيں لات و منات | ||
يہ ايک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے | يہ ايک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے | ||
+ | |||
ہزار سجدے سے ديتا ہے آدمی کو نجات | ہزار سجدے سے ديتا ہے آدمی کو نجات |
Revision as of 14:34, 25 May 2018
بدل کے بھيس پھر آتے ہيں ہر زمانے ميں
اگرچہ پير ہيں آدم، جواں ہيں لات و منات
يہ ايک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدے سے ديتا ہے آدمی کو نجات