Difference between revisions of "ذکر و فکر"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " يہ ہيں سب ايک ہی سالک کی جستجو کے مقام وہ جس کی شان ميں آيا ہے 'علم الاسما' مقام ذکر، کمالات رومی و...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
يہ ہيں سب ايک ہی سالک کی جستجو کے مقام | يہ ہيں سب ايک ہی سالک کی جستجو کے مقام | ||
+ | |||
وہ جس کی شان ميں آيا ہے 'علم الاسما' | وہ جس کی شان ميں آيا ہے 'علم الاسما' | ||
مقام ذکر، کمالات رومی و عطار | مقام ذکر، کمالات رومی و عطار | ||
+ | |||
مقام فکر، مقالات بوعليسينا | مقام فکر، مقالات بوعليسينا | ||
مقام فکر ہے پيمائش زمان و مکاں | مقام فکر ہے پيمائش زمان و مکاں | ||
+ | |||
مقام ذکر ہے سبحان ربی الاعلی | مقام ذکر ہے سبحان ربی الاعلی |
Revision as of 14:21, 25 May 2018
يہ ہيں سب ايک ہی سالک کی جستجو کے مقام
وہ جس کی شان ميں آيا ہے 'علم الاسما'
مقام ذکر، کمالات رومی و عطار
مقام فکر، مقالات بوعليسينا
مقام فکر ہے پيمائش زمان و مکاں
مقام ذکر ہے سبحان ربی الاعلی