Difference between revisions of "آگاہي"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
<div dir="rtl"> | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''آگاہي''' | ||
+ | |||
نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس | نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس | ||
Revision as of 01:10, 26 May 2018
آگاہي
نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس
نہيں ہے اپني خودي کے مقام سے آگاہ
خودي کو جس نے فلک سے بلند تر ديکھا
وہي ہے مملکت صبح و شام سے آگاہ
وہي نگاہ کے ناخوب و خوب سے محرم
وہي ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ