Difference between revisions of "ملائے حرم"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
<div dir="rtl"> | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''ملائے_حرم''' | ||
+ | |||
عجب نہيں کہ خدا تک تری رسائی ہو | عجب نہيں کہ خدا تک تری رسائی ہو | ||
Revision as of 00:08, 26 May 2018
ملائے_حرم
عجب نہيں کہ خدا تک تری رسائی ہو
تری نگہ سے ہے پوشيدہ آدمی کا مقام
تری نماز ميں باقی جلال ہے، نہ جمال
تری اذاں ميں نہيں ہے مری سحر کا پيام