Difference between revisions of "آگاہي"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | <div dir="rtl"> | |
نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس | نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس | ||
Line 11: | Line 11: | ||
وہي ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ | وہي ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ | ||
+ | </div> |
Revision as of 21:28, 25 May 2018
نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس
نہيں ہے اپني خودي کے مقام سے آگاہ
خودي کو جس نے فلک سے بلند تر ديکھا
وہي ہے مملکت صبح و شام سے آگاہ
وہي نگاہ کے ناخوب و خوب سے محرم
وہي ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ