Difference between revisions of "موت"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
حد ميں بھی يہی غيب و حضور رہتا ہے | حد ميں بھی يہی غيب و حضور رہتا ہے | ||
Line 10: | Line 11: | ||
ترے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے | ترے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے | ||
+ | </div> |
Revision as of 21:26, 25 May 2018
حد ميں بھی يہی غيب و حضور رہتا ہے
اگر ہو زندہ تو دل ناصبور رہتا ہے
مہ و ستارہ ، مثال شرارہ يک دو نفس
مے خودی کا ابد تک سرور رہتا ہے
فرشتہ موت کا چھوتا ہے گو بدن تيرا
ترے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے