Difference between revisions of "اشاعت اسلام فرنگستان ميں"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | <div dir="rtl"> | |
ضمير اس مدنيت کا ديں سے ہے خالی | ضمير اس مدنيت کا ديں سے ہے خالی | ||
Line 11: | Line 11: | ||
سياہ روز مسلماں رہے گا پھر بھی غلام | سياہ روز مسلماں رہے گا پھر بھی غلام | ||
+ | </div> |
Revision as of 21:24, 25 May 2018
ضمير اس مدنيت کا ديں سے ہے خالی
فرنگيوں ميں اخوت کا ہے نسب پہ قيام
بلند تر نہيں انگريز کی نگاہوں ميں
قبول دين مسيحی سے برہمن کا مقام
اگر قبول کرے، دين مصطفی ، انگريز
سياہ روز مسلماں رہے گا پھر بھی غلام