Difference between revisions of "تقدير"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
<div dir="rtl"> | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''تقدير''' | ||
+ | |||
نااہل کو حاصل ہے کبھی قوت و جبروت | نااہل کو حاصل ہے کبھی قوت و جبروت | ||
Revision as of 00:10, 26 May 2018
تقدير
نااہل کو حاصل ہے کبھی قوت و جبروت
ہے خوار زمانے ميں کبھی جوہر ذاتی
شايد کوئی منطق ہو نہاں اس کے عمل ميں
تقدير نہيں تابع منطق نظر آتی
ہاں، ايک حقيقت ہے کہ معلوم ہے سب کو
تاريخ امم جس کو نہيں ہم سے چھپاتی
'ہر لحظہ ہے قوموں کے عمل پر نظر اس کی
براں صفت تيغ دو پيکر نظر اس کی