Difference between revisions of "دين و تعليم"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | "<div dir="rtl"> | |
مجھ کو معلوم ہيں پيران حرم کے انداز | مجھ کو معلوم ہيں پيران حرم کے انداز | ||
Line 15: | Line 15: | ||
کبھي کرتي نہيں ملت کے گناہوں کو معاف | کبھي کرتي نہيں ملت کے گناہوں کو معاف | ||
+ | </div> |
Revision as of 22:27, 25 May 2018
"
مجھ کو معلوم ہيں پيران حرم کے انداز
ہو نہ اخلاص تو دعوئے نظر لاف و گزاف
اور يہ اہل کليسا کا نظام تعليم
ايک سازش ہے فقط دين و مروت کے خلاف
اس کي تقدير ميں محکومي و مظلومي ہے
قوم جو کر نہ سکي اپني خودي سے انصاف
فطرت افراد سے اغماض بھي کر ليتي ہے
کبھي کرتي نہيں ملت کے گناہوں کو معاف