Difference between revisions of "فلسطينی عرب سے"
From IQBAL
(Created page with " زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ ميں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود ميں ہے تری دوا نہ جنيوا ميں ہے ،...") |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | "<div dir="rtl"> | |
زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ | زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ | ||
Line 11: | Line 11: | ||
خودی کی پرورش و لذت نمود ميں ہے | خودی کی پرورش و لذت نمود ميں ہے | ||
+ | </div > |
Revision as of 23:27, 25 May 2018
"
زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ
ميں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود ميں ہے
تری دوا نہ جنيوا ميں ہے ، نہ لندن ميں
فرنگ کی رگ جاں پنجہ يہود ميں ہے
سنا ہے ميں نے ، غلامی سے امتوں کی نجات
خودی کی پرورش و لذت نمود ميں ہے