Difference between revisions of "ضبط"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " طريق اہل دنيا ہے گلہ شکوہ زمانے کا نہيں ہے زخم کھا کر آہ کرنا شان درويشی يہ نکتہ پير دانا نے مجھے...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
طريق اہل دنيا ہے گلہ شکوہ زمانے کا | طريق اہل دنيا ہے گلہ شکوہ زمانے کا | ||
+ | |||
نہيں ہے زخم کھا کر آہ کرنا شان درويشی | نہيں ہے زخم کھا کر آہ کرنا شان درويشی | ||
يہ نکتہ پير دانا نے مجھے خلوت ميں سمجھايا | يہ نکتہ پير دانا نے مجھے خلوت ميں سمجھايا | ||
+ | |||
کہ ہے ضبط فغاں شيری ، فغاں روباہی و ميشی | کہ ہے ضبط فغاں شيری ، فغاں روباہی و ميشی |
Revision as of 16:16, 25 May 2018
طريق اہل دنيا ہے گلہ شکوہ زمانے کا
نہيں ہے زخم کھا کر آہ کرنا شان درويشی
يہ نکتہ پير دانا نے مجھے خلوت ميں سمجھايا
کہ ہے ضبط فغاں شيری ، فغاں روباہی و ميشی