Difference between revisions of "خلوت"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''خلوت''' | ||
+ | رسوا کيا اس دور کو جلوت کي ہوس نے | ||
+ | |||
+ | روشن ہے نگہ ، آئنہ دل ہے مکدر | ||
+ | |||
+ | بڑھ جاتا ہے جب ذوق نظر اپني حدوں سے | ||
+ | |||
+ | ہو جاتے ہيں افکار پراگندہ و ابتر | ||
+ | |||
+ | آغوش صدف جس کے نصيبوں ميں نہيں ہے | ||
+ | |||
+ | وہ قطرہ نيساں کبھي بنتا نہيں گوہر | ||
+ | |||
+ | خلوت ميں خودي ہوتي ہے خودگير ، و ليکن | ||
+ | |||
+ | خلوت نہيں اب دير و حرم ميں بھي ميسر | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:06, 20 July 2018
"
خلوت
رسوا کيا اس دور کو جلوت کي ہوس نے
روشن ہے نگہ ، آئنہ دل ہے مکدر
بڑھ جاتا ہے جب ذوق نظر اپني حدوں سے
ہو جاتے ہيں افکار پراگندہ و ابتر
آغوش صدف جس کے نصيبوں ميں نہيں ہے
وہ قطرہ نيساں کبھي بنتا نہيں گوہر
خلوت ميں خودي ہوتي ہے خودگير ، و ليکن
خلوت نہيں اب دير و حرم ميں بھي ميسر