Difference between revisions of "زاغ کہتا ہے نہايت بدنما ہيں تيرے پر"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
"<div dir="rtl"> | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''زاغ کہتا ہے نہايت بدنما ہيں تيرے پر''' | ||
زاغ کہتا ہے نہايت بدنما ہيں تيرے پر | زاغ کہتا ہے نہايت بدنما ہيں تيرے پر |
Revision as of 19:09, 26 May 2018
"
زاغ کہتا ہے نہايت بدنما ہيں تيرے پر
زاغ کہتا ہے نہايت بدنما ہيں تيرے پر
شپرک کہتي ہے تجھ کو کور چشم و بے ہنر
ليکن اے شہباز! يہ مرغان صحرا کے اچھوت
ہيں فضائے نيلگوں کے پيچ و خم سے بے خبر
ان کو کيا معلوم اس طائر کے احوال و مقام
روح ہے جس کي دم پرواز سر تا پا نظر