Difference between revisions of "Jawanon Ko Meri Aah-e-Sehar De"
From IQBAL
(Created page with "<Center> '''جوانوں کو مری آہ سحر دے''' جوانوں کو مری آہ سحر دے پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے خدایا! آ...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid) (Tag: Rollback) |
(One intermediate revision by one other user not shown) | |
(No difference)
|
Latest revision as of 01:09, 20 July 2018
جوانوں کو مری آہ سحر دے
جوانوں کو مری آہ سحر دے پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے
خدایا! آرزو میری یہی ہے مرا نور بصیرت عام کر دے