Difference between revisions of "Haal-o-Maqam"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <Center> | ||
+ | '''حال ومقام''' | ||
+ | دل زندہ و بیدار اگر ہو تو بتدریج | ||
+ | بندے کو عطا کرتے ہیں چشم نگراں اور | ||
+ | |||
+ | احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھ | ||
+ | ہر لحظہ ہے سالک کا زماں اور مکاں اور | ||
+ | |||
+ | الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن | ||
+ | ملا کی اذاں اور مجاہد کی اذاں اور | ||
+ | |||
+ | پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں | ||
+ | کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور | ||
+ | |||
+ | </Center> |
Latest revision as of 01:07, 20 July 2018
حال ومقام
دل زندہ و بیدار اگر ہو تو بتدریج بندے کو عطا کرتے ہیں چشم نگراں اور
احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھ ہر لحظہ ہے سالک کا زماں اور مکاں اور
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن ملا کی اذاں اور مجاہد کی اذاں اور
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور