Difference between revisions of "مدنيت اسلام"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
<div dir="rtl"> | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''مدنيت_اسلام''' | ||
+ | |||
بتاؤں تجھ کو مسلماں کی زندگی کيا ہے | بتاؤں تجھ کو مسلماں کی زندگی کيا ہے | ||
Revision as of 00:41, 26 May 2018
مدنيت_اسلام
بتاؤں تجھ کو مسلماں کی زندگی کيا ہے
يہ ہے نہايت انديشہ و کمال جنوں
طلوع ہے صفت آفتاب اس کا غروب
يگانہ اور مثال زمانہ گونا گوں
نہ اس ميں عصر رواں کی حيا سے بيزاری
نہ اس ميں عہد کہن کے فسانہ و افسوں
حقائق ابدی پر اساس ہے اس کی
يہ زندگی ہے، نہيں ہے طلسم افلاطوں
عناصر اس کے ہيں روح القدس کا ذوق جمال
عجم کا حسن طبيعت ، عرب کا سوز دروں